
افواجِ پاکستان نے بھارت کا تکبر خاک میں ملا دیا،بیرسٹر گوہر
اب بہت ہو چکا، ملک کو مزید کشیدگی کا متحمل نہیں ہونا چاہیے، وقت آ گیا ہے معاملات کو سنجیدگی سے سلجھایا جائے، میڈیا سے گفتگو
جمعہ 16 مئی 2025 21:30

(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گوہر علی نے کہا کہ اب بہت ہو چکا، ملک کو مزید کشیدگی کا متحمل نہیں ہونا چاہیے، وقت آ گیا ہے کہ معاملات کو سنجیدگی سے سلجھایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی رہنما کبھی بھی کسی خفیہ معاہدے یا مفاہمت پر آمادہ نہیں ہوں گے، ان کی اہلیہ اس وقت جیل میں ہیں، ایسے میں کسی بھی قسم کی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔انہوں نے زور دیا کہ پاکستان میں سیاسی محاذ آرائی کا خاتمہ ہونا چاہیے، ملک اس وقت جن چیلنجز سے گزر رہا ہے، ان کا حل سیاسی سیز فائر میں ہے، تاکہ عوامی مسائل پر توجہ دی جا سکے۔
مزید اہم خبریں
-
غزہ: لوگوں کو بھوکا رکھنا بین الاقوامی قوانین کی توہین
-
پاکستانی وزیراعظم کا بھارت سے کشیدگی کم کرانے میں کردار ادا کرنے پر "بھائی" شیخ محمد بن زاید کا شکریہ
-
قصر الوطن میں اماراتی صدر کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعزاز میں پرتپاک استقبال
-
پاکستان اور جہنم میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو جہنم کا انتخاب کروں گا
-
مشرقی یوکرین میں ڈرون حملے میں متعدد شہری ہلاک
-
بھارت کو مشرقی محاذ پر ہرایا ہے اب مغربی محاذ پر بھی ہرائیں گے
-
ہمالیہ کے گلیشیئروں کا پگھلاؤ انتہائی تشویشناک، یو این چیف
-
چیئرمین بلاول بھٹو پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر یورپ کا دورہ کریں گے
-
چینی کی قیمت 200 روپے کی سطح پر پہنچ گئی
-
فلسطینی مسئلے کا دو ریاستی حل ہی دیرپا امن کا ضامن، گوتیرش
-
پاکستان نے چین، افغانستان اور ایران کے راستے روس تک 6 تجارتی راہداریوں کی نشاندہی کردی
-
پاکستان کا بیانیہ دنیا میں اجاگر کرنے کیلئے پورا پلان تیار ہوچکا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.