امریکی صدر ٹرمپ کا ڈانس ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل

ہفتہ 17 مئی 2025 22:44

امریکی صدر ٹرمپ کا ڈانس ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2025ء)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطی کے دورے کے دوران قطر کے العدید ایئربیس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امریکی فوجیوں سے خطاب کے بعد اپنا ٹرمپ ڈانس کیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق تقریب کے اختتام پر صدر ٹرمپ جب اسٹیج پر موجود تھے، تو ان کی انتخابی مہم کا معروف گانا چلنے لگا، جس پر انہوں نے روایتی انداز میں ٹرمپ ڈانس بھی کیا، جسے شرکا نے خوب سراہا۔

متعلقہ عنوان :