ٴْتوفیق احمدمنگریہ کے قتل میں ملوث افراد کوگرفتار اور کیفرکردارتک پہنچایا جائے، لیاقت علی

اتوار 18 مئی 2025 19:20

فرید آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2025ء)سردارمنظوراحمدخان منگریہ ایک بہادرسخی اورقوم کوعزت کی نگاہ سے دیکھنے والی ہستی ہے منگریہ برادری بلوچستان ہم میرآفتاب خان منگریہ کے بیٹے کو اغواکی کوشش اور توفیق احمدمنگریہ کے قتل میں ملوث افراد کی گرفتاری اوران کوکیفرکردارتک پہنچانے کا مطالبہ کرتے ہیں رئیس اللہ ڈنہ منگریو سربراہ منگریہ برادری بلوچستان اس وقت انھوں نے کہاکہ ہمیں سردارمنظوراحمد منگریہ پرفخرہے سردارمنظور احمدخان منگریہ ایک مخلص اور بہادرانسان ہیں جنھوں نے قوم کوہمیشہ عزت دی اور شفیق رہے ہیں ہم امیدکرتے ہیں کہ میرآفتاب خان کیساتھ اور شہیدتوفیق احمدکے ورثاکے ساتھ ہرطرح کی ہمدردی فرمائیں گے منگریہ برادری بلوچستان اس حادثیاور مشکل گھڑی میں ہم ہرطرح کاساتھ دینے کیلیے حاضرہیں سردار حاجی منظور احمد کاقوم کیلئے ہرفیصلہ قبول ہے ہم منگریہ برادری بلوچستان آئی جی سندھ ایس ایس پی شکارپور سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس المناک واقعہ میں ملوث افراد کورفتارکرکے کیفرکردارتک پہنچانے میں اپناکرداراداکریں اس وقت سومرخان منگریہ لیاقت علی خان منگریہ مشتاق علی میرمزارخان محمدنوح محمدموسی خان ودیگرمنگریہ برادری کے معززین تھے۔