Live Updates

آئیسکو ریجن میں طوفان اور بارش کے باعث متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹریپنگ رپورٹ ہوئیں، آپریشن اور کنسٹرکشن کی ٹیمیں فیلڈ میں موجود ہیں اور متاثرہ علاقوں کی بجلی جلد بحال کرنے کے لیے کوشاں ہیں، ترجمان

پیر 19 مئی 2025 00:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2025ء) آئیسکو ریجن میں طوفان اور بارش کے باعث متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹریپنگ رپورٹ ہوئی ہیں تاہم آپریشن اور کنسٹرکشن کی ٹیمیں فیلڈ میں موجود ہیں اور متاثرہ علاقوں کی بجلی جلد بحال کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

(جاری ہے)

آئیسکو کے ترجمان نے اتوار کو جاری بیان میں کہا کہ آئیسکو ریجن میں طوفان اور بارش کے باعث متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹریپنگ ہوئی ہے اور

Live مون سون بارشیں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :