راولپنڈی کی عدالت میں قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو عمر قید و جرمانہ کی سزا

پیر 19 مئی 2025 23:01

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2025ء) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو عمر قید و جرمانہ کی سزا سنا دی ۔

(جاری ہے)

پیر کو ضلعی عدالت نے ملزم عاصم کو عمر قیداور 4 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی گئی۔ ملزم نے گھریلو رنجش پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کر دیا تھا۔ واقعہ کا مقدمہ نومبر 2022 تھانہ چونترہ میں درج کیا گیا تھا۔