
اسرائیل کی غزہ میں خوراک کے 9 ٹرکوں کو داخل ہونے کی اجازت سمندر میں قطرہ ہے، اقوام متحدہ
منگل 20 مئی 2025 10:30
(جاری ہے)
انسانی ردعمل کو تجارتی سامان کے ذریعے مکمل کیا جانا چاہیے۔ اسی تناظر میں فرانس، جرمنی، برطانیہ، کینیڈا، جاپان اور آسٹریلیا سمیت 22 ممالک کے وزرائے خارجہ نے پیر کو اسرائیل سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اقوام متحدہ اور غیر سرکاری تنظیموں کی نگرانی میں غزہ میں مکمل اور فوری طور پر امداد کی دوبارہ اجازت دے۔
جرمن وزارت خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا تھا کہ اقوام متحدہ اور انسانی تنظیمیں غزہ میں امداد کی فراہمی کے لئے اسرائیل کی جانب سے اپنائے گئے نئے طریقہ کار کی حمایت نہیں کر سکتیں۔ اقوام متحدہ کی ایجنسیوں نے غزہ میں خوراک، صاف پانی، ایندھن اور ادویات کی شدید قلت سے خبردار کیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے غزہ میں قحط کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ 20 لاکھ افراد بھوک سے مر رہے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کے خواہاں ، کچھ یورپی ممالک عسکری راستوں کی طرف مائل ہیں، امریکی وزیرخارجہ
-
دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا ویزا ایپلیکیشن سینٹر فعال، عالمی نقل و حرکت میں اہم سنگ میل
-
ناکام آپریشن سندور کے بعد، جاسوسی کے الزام میں 12افراد گرفتار
-
غزہ پراڑتے چین کے امدادی جہاز، وائرل ویڈیوزجعلی نکلیں
-
ٹرمپ کا بڑا بل منظور، امریکہ میں مقیم لاکھوں بھارتیوں کو اربوں کے نقصان کا خدشہ
-
امریکا سے مذاکرات سانپ سیڑھی کا کھیل ہے، ایران
-
یمن پر امریکی حملہ انسانی ہمدردی کی خلاف ورزی کے مترادف ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
یوکرین سے براہ راست رابطے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، روس
-
پیوٹن نے خاتون اول میلانیا ٹرمپ کو بے حد سراہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
غزہ میں بیس لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں، عالمی ادارہ صحت
-
مصر ، سونے کی تلاش5 نوجوان جان کی بازی ہار گئے
-
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی ایک ہزار فلسطینیوں کو حج کرانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.