
ریاستی اداروں کیخلاف مہم چلانے پر3 ہزار ، 248 یوٹیوب چینلزبند
پی ٹی اے نے پاکستان کی سلامتی اور دفاع کے خلاف مواد پھیلانے والے ایک لاکھ 19 ہزار496 سوشل میڈیا یوآرایل بھی بند کیے
منگل 20 مئی 2025 23:27

(جاری ہے)
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان یومیہ 829 غیر اخلاقی اور توہین آمیز پوسٹس بلاک کرنے کی درخواست کر رہا ہے، پچھلے ساڑھے تین سال میں پی ٹی اے نے سوشل میڈیا ایپس کو دس لاکھ پوسٹس ہٹانے کی درخواست کی۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دو لاکھ سے زائد یو آر ایل کو دفاعی اداروں کو نشانہ بنانے اور چار لاکھ سے زائد غیر اخلاقی پوسٹس والے یوآر ایل کو بلاک کروایا کیا گیا۔علاوہ ازیں نو ہزار سے زائد توہین عدلیہ، توہیں ججز اور ایک لاکھ سے زائد اسلام مخالف پوسٹس والے پیچز کو ڈیلیٹ کروایا گیا ہے، جبکہ فرقہ وارانہ اور نفرت انگیز تقریر والے پیچز کو بھی بلاک کروایا گیا، 53 ترپن ہزار سے زائد یوٹیوب ، ڈیڑھ لاکھ ٹک ٹاک ، 50 ہزار ایکس پوسٹس کو ڈیلیٹ اور ڈیڑھ لاکھ فیس بک پوسٹ کو بلاک کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.