ر*5 سالہ بچے کے قتل میں سزائے موت پانیوالے مجرم کی سزا عمر قید میں تبدیل

منگل 20 مئی 2025 20:40

۲لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2025ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے 5 سالہ بچے کے قتل میں سزائے موت پانے والے مجرم کی سزا عمر قید میں تبدیل کردی ،تھانہ سٹی قصور 16 نومبر 2019 میں پانچ سالہ بچے کو قتل کا مقدمہ درج کیا گیا۔