
سنگین جرائم کے خاتمے کیلئے لاہور پولیس و سی سی ڈی میں بہترین کوارڈینیشن ہے، آئی جی پنجاب
بدھ 21 مئی 2025 11:38

(جاری ہے)
آئی جی پنجاب نے کہاکہ سنگین جرائم کے خاتمے کے لئے لاہور پولیس اور سی سی ڈی میں بہترین کوارڈینیشن موجود ہے، لاہور پولیس کی طرف سے سی سی ڈی کو بہترین ہیومن ریسورس، ٹرانسپورٹ، دفاتر اور لاجسٹکس فراہم کی گئی ہے۔
انہوں نے سی سی ڈی کو ہائی پروفائل اشتہاری مجرمان، موٹر سائیکل چور گینگز کی گرفتاری میں مزید تیزی لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ گم شدہ بچوں اور خواتین کی بازیابی کے لئے کوششیں مزید تیز کی جائیں۔ ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب شہزادہ سلطان، ایڈیشنل آئی جی انوسٹی گیشن، ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب وقاص نذیر، اے آئی جی آپریشنز عبدالرحیم شیرازی، اے آئی جی ایڈمن اسد اعجاز ملہی بھی اجلاس میں شریک تھے۔ڈی آئی جی ایڈمن لاہور عمران کشور، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور ذیشان حیدر، ایس ایس پی انوسٹی گیشن لاہور محمدنوید سمیت آر پی او، سی پی او فیصل آباد، متعلقہ ڈی پی اوز، آر او فیصل آباد اور ڈی اوز سی سی ڈی نے بذریعہ وڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
خضدار میں بچوں کی وین کو نشانہ بنانا انسانیت پر حملہ ہے، میر سرفرازبگٹی
-
شہید پولیس اہلکاروں کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں‘محسن نقوی
-
پرویزالٰہی کے خلاف جنگلات کی 6 ہزارکنال اراضی خورد برد ریفرنس ‘ایک دن کے استثنیٰ کی درخواست
-
صدرپاکستان آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری کی 14ویں برسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کچھوئوں کی افزائش نسل اور ان کی دیکھ بھال کا عالمی دن 23 مئی جمعہ کومنایا جائے گا
-
فیصل آباد، ریلوے کے کچے پھاٹک پرمسافر بردار ٹرین حادثہ کے باعث پٹری سے اترگئی
-
سرگودھا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ جاںبحق ، بیٹا شدید زخمی
-
بھارت شکست فاش کے بعد بچوں کو نشانہ بنا نے تک گر چکا ہے،میر سرفراز بگٹی
-
جنرل عاصم منیر کی فیلڈ مارشل تقرری پر مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی مبارکباد
-
ڈکیتی مزاحمت پرشہری کو گولی مارنے والے 2 کم عمر سگے بھائی گرفتار
-
باہر جانا میرا قانونی حق ہے، ای سی ایل میں نام ڈال کر روکا جا رہا ہے،اعظم سواتی
-
چیچہ وطنی،مضافاتی گاؤں میں نامعلوم افراد نے دینی مدرسہ کی طالبہ کو اغوا کرلیا،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.