
حکومت برآمدات پر مبنی نمو کے حصول میں پرعزم ہے، پاکستان میں ڈچ کی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کریں گے،وفاقی وزیر خزانہ کی نیدرلینڈز کی سفیرسے ملاقات میں گفتگو
بدھ 21 مئی 2025 16:53

(جاری ہے)
انہوں نے پائیدار، پیداواری اور برآمدات پر مبنی ترقی کے لئے حکومت کے عزم کا اظہار کیا اور اس بات پر زور دیا کہ نجی شعبہ معیشت کی ترقی کا اصل محرک ہے۔
انہوں نے پاکستان میں ترقی اور صلاحیت بڑھانے کے مختلف منصوبوں میں نیدرلینڈز کی تکنیکی اور مالی مدد کو سراہا۔سینیٹر اورنگزیب نے پاکستان میں نیدر لینڈز کی کمپنیوں کی دلچسپی اور سرمایہ کاری کا خیرمقدم کیا اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے آسانیاں پیدا کرنے اور بہتر کاروباری ماحول فراہم کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔سفیر ہینی ڈی فریس نے حکومت کی معاشی اصلاحات اور برآمدات پر مبنی پالیسیوں کو سراہا اور پاکستان کی معاشی ترقی کے لئے نیدرلینڈز کی حمایت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔فریقین نے پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
مزید اہم خبریں
-
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ غیرحتمی نتائج میں ن لیگی امیدوار کو واضح برتری حاصل، وکٹری سپیچ بھی کردی
-
ڈیرہ غازی خان میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
-
روس کے درجنوں طیارے ڈرون حملے سے تباہ کر دیے، یوکرین
-
پی ٹی آئی سرکس واپس آچکا، شکست کے ماروں کی مایوسی انتہا پر ہے، مریم اورنگزیب کی تنقید
-
بلاول بھٹو زرداری نیویارک امریکہ پہنچ گئے
-
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ ووٹوں کی گنتی کے دوران پولیس نے آر او آفس کنٹینر لگا کر سیل کردیا
-
پی پی 52 ضمنی انتخابات میں پولیس اور انتظامیہ نے مریم گردی کی انتہا کردی، مونس الٰہی کا الزام
-
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ ووٹوں کی گنتی جاری، ابتدائی نتائج میں مسلم لیگ ن کو برتری
-
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد پر فرد جرم عائد
-
چیمپئنز لیگ فائنل کا جشن، فرانس میں ہنگامہ آرائی کا سبب
-
کم عمری کی شادی سے متعلق قانون مسترد، مولانا فضل الرحمان کا ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
-
امن کے دشمنوں کو پاکستان کےاندر کام کرنے کی کوئی جگہ نہیں ملے گی، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.