چیچہ وطنی،مضافاتی گاؤں میں نامعلوم افراد نے دینی مدرسہ کی طالبہ کو اغوا کرلیا،مقدمہ درج

بدھ 21 مئی 2025 17:50

چیچہ وطنی،مضافاتی گاؤں میں نامعلوم افراد نے دینی مدرسہ کی طالبہ کو ..
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2025ء) مضافاتی گاؤں میں نامعلوم افراد نے دینی مدرسہ کی طالبہ کو اغوا کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گاؤں39،بارہ میں مدعیہ بشریٰ بی بی کی 23سالہ بیٹی مسماة فرح کو مقامی دینی مدرسہ کے گیٹ سے نامعلوم افراد نے اغو اکرلیا اوراسے رکشہ میں ڈال کرلے گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔\378