Live Updates

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا 3 روزہ دورہ چین کامیابی سے مکمل

بدھ 21 مئی 2025 18:58

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا 3 روزہ دورہ چین کامیابی سے مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2025ء)وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا 3 روزہ دورہ چین کامیابی سے مکمل ہوگیا، دونوں ممالک نے عالمی و علاقائی امن و ترقی کے مشترکہ ویژن کو آگے بڑھایا۔

(جاری ہے)

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار کا دورہ? چین 19 سے 21 مئی تک جاری رہا۔ترجمان کے مطابق پاکستان اور چین نے آہنی دوستی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق دونوں ممالک نے عالمی و علاقائی امن و ترقی کے مشترکہ ویڑن کو آگے بڑھایا۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات