مریم نوازکا ٹریفک حادثے میں مسافروں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

بدھ 21 مئی 2025 20:03

مریم نوازکا ٹریفک حادثے میں مسافروں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2025ء)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے رحیم یار خان کے قریب ٹریفک حادثے میں چار مسافروں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے زخمی مسافروں کے بہتر علاج اور دیکھ بھال کی ہدایت کی ہے۔