
اسلام آباد،وزیراعظم سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات، جاری اصلاحات پر اطمینان کا اظہار
اولین ترجیح ہے کہ میکرواکنامک اصلاحات کیساتھ ادارہ جاتی اصلاحات میں بھی تیزی لائی جائے، وزیراعظم
جمعرات 22 مئی 2025 17:37

(جاری ہے)
ملاقات میں حکومت کی آئی ایم ایف پروگرام پر عمل کے حوالے سے معاشی اصلاحات اور مثبت نتائج پر اطمینان کا اظہار کیا گیا، وفد نے پاکستان کے اصلاحات اور معاشی استحکام و ترقی میں آئی ایم ایف کی جانب سے تعاون جاری رکھنے کا اظہار کیا۔
ملاقات میں وفاقی وزرا محمد اورنگزیب، احد خان چیمہ، سیکریٹری خزانہ امداد اللہ بوسال، چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کے بعد ترقی کی جانب گامزن ہے، اولین ترجیح ہے کہ میکرواکنامک اصلاحات کیساتھ ادارہ جاتی اصلاحات میں بھی تیزی لائی جائے۔
مزید اہم خبریں
-
فطرت کے ساتھ دوبارہ تعلق استوار کرنے کی فوری ضرورت، گوتیرش
-
عمران خان نے خیبرپختونخواہ کے بجٹ کی منظوری مشروط کر دی
-
غزہ: گیارہ ہفتوں کی بندش کے بعد انسانی امداد کی پہلی ترسیل
-
واشنگٹن میں اسرائیلی سفارتی اہکاروں کے قتل کی مذمت
-
موجودہ سب کچھ عمران خان کو جھکانے کیلئے ہو رہا ہے لیکن وہ نا جھکیں گے نا بکیں گے
-
پاکستان نے روایتی جنگ میں بھی برتری ثابت کر دی،مودی سرکار اب حملے سے پہلے سو مرتبہ سوچے گی
-
پی ٹی آئی اب بھی حکومت کی بجائے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کو ترجیح دے رہی ہے
-
فیلڈ مارشل پرعمران خان کا بیان ہی میرا بیان ہے، میں اسی بیان کو فالو کرتا ہوں
-
عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی گئی تو آئی ایم ایف شرائط نہیں مانیں گے
-
کورکمانڈرز کانفرنس، بھارتی مسلح جارحیت کیخلاف پاکستان کے بروقت دفاعی رسپانس کو مثالی قرار
-
آرمی چیف عاصم منیرکو بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نواز دیا گیا
-
نیٹو اتحادی اپنے علاقے کے دفاع کے لیے پرعزم، جرمن چانسلر میرس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.