Live Updates

بلاول بھٹوزر داری سے پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہمایوں خان کی ملاقات ، سیاسی و تنظیمی امورپر تبادلہ خیال

جمعرات 22 مئی 2025 19:32

بلاول بھٹوزر داری سے پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہمایوں خان کی ملاقات ، سیاسی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2025ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کے سیکریٹری جنرل ہمایوں خان نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں سیاسی و تنظیمی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات