قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات کی مجموعہ تعزیرات پاکستان (ترمیمی)بل 2024 سے متعلق رپورٹ ایوان بالا میں پیش

جمعہ 23 مئی 2025 13:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2025ء) ایوان بالا میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات کی مجموعہ تعزیرات پاکستان (ترمیمی)بل 2024 سے متعلق رپورٹ پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ وانسداد منشیات سینیٹر فیصل سلیم الرحمن نے مجموعہ تعزیرات پاکستان (ترمیمی)بل 2024 سے متعلق رپورٹ پیش کی۔