
پنجاب کی سب سے بڑی تحصیل جڑانوالہ میں کرائم کنٹرول میں نمایاں کمی، ایس پی ضیا الحق کی قیادت میں پولیس متحرک
جمعہ 23 مئی 2025 15:06
(جاری ہے)
علاقے کے عوام کا کہنا ہے کہ ایس پی ضیا الحق نہایت عاجز اور نرم دل افسر ہیں، جو سائلین کی بات توجہ سے سنتے ہیں اور فوری احکامات صادر کر کے انہیں انصاف فراہم کرتے ہیں۔
ان کی زیر نگرانی کھلی کچہریوں کے انعقاد سے عوامی مسائل فوری حل ہو رہے ہیں اور پولیس پر عوام کا اعتماد بحال ہو رہا ہے۔نفری اور وسائل کی کمی ایک بڑا چیلنجاگرچہ جڑانوالہ پنجاب کی سب سے بڑی تحصیلوں میں سے بڑی ہیں، مگر اس کے باوجود یہاں پولیس نفری اور ٹرانسپورٹ کی شدید کمی درپیش ہے۔ محدود وسائل کے باوجود ایس پی ضیا الحق اور ان کا عملہ جرائم کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت الرٹ اور متحرک ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعلی پنجاب اس اہم تحصیل کے مسائل بالخصوص نفری، ٹرانسپورٹ اور پولیس اہلکاروں کے ڈیوٹی اوقات میں بہتری کے لیے فوری اقدامات کریں۔پولیس ملازمین کے لیے سہولیات اور ڈیوٹی اوقات میں بہتری کی ضرورت علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ جس طرح دیگر اداروں کے ملازمین کو سہولیات اور ڈیوٹی اوقات میں ریلیف دیا جاتا ہے، اسی طرز پر پولیس اہلکاروں کے لیے بھی اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ وہ ذہنی و جسمانی طور پر مضبوط ہو کر جرائم کے خلاف مزید مثر کردار ادا کر سکیںمزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.