گور نر سندھ کی سعودی سفیر سے ملاقات ،پریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر گورنر سندھ کو سعودی سفیر کی مبارکباد

جمعہ 23 مئی 2025 20:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2025ء)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سعودی سفارتخانے میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کی جس میں سعودی سفیر نے آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر گورنر سندھ کو سعودی سفیر کی مبارکباد دی ۔

(جاری ہے)

سعودی حکومت کی بھرپور سفارتی حمایت پر گورنر سندھ نے اظہارِ تشکر کیا ۔ سعودی سفیر نے پاکستان کی امن کاوشوں کو سراہا۔