Live Updates

ٹیکنالوجی کے عالمی لیڈرز پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں، بلال ثاقب

جمعہ 23 مئی 2025 22:55

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2025ء)سی ای اوپاکستان کرپٹو کونسل بلال ثاقب نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے عالمی لیڈرز پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں، بڑی کمپنیز پاکستان آنا چاہتی ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بلال ثاقب نے کہا کہ ہم اپنے لوگوں کا مستقبل بنا رہے ہیں، ڈیجیٹل کی دنیا میں خاص طور پر کرپٹو کو لے کر ہم اپنے ہمسائے ملک کی نسبت زیادہ تیزی سے ترقی کر رہے ہیں۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات