
پی سی بی نے پاک بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ٹکٹوں کی تفصیلات جاری کردیں
جنرل انکلوژرز ٹکٹ 200 روپے ،گیلری ٹکٹ 2,000 روپے میں دستیاب ہو گی
ہفتہ 24 مئی 2025 19:55
(جاری ہے)
فرسٹ کلاس انکلوژرز (عبدالحفیظ کاردار، عبدالقادر، جاوید میانداد اور سرفراز نواز)300 روپے میں دستیاب ہوں گے جبکہ پریمیم انکلوژرز(راجاس اور سعید انور)شائقین کے لیے 400 روپے میں دستیاب ہوں گے۔
وی آئی پی انکلوژرز (فضل محمود اور عمران خان) کے ٹکٹ شائقین کے لیے 500 روپے میں دستیاب ہوں گے۔جناح اینڈ پر ماجد خان اور ظہیر عباس (وی وی آئی پی انکلوژرز اور اقبال اینڈ پر وقار یونس اور وسیم اکرم )وی وی آئی پی انکلوژرزکے ٹکٹ شائقین کے لیے 2,000 روپے میں دستیاب ہوں گے۔ شائقین 2,000 روپے میں گیلری (ہاسپٹیلٹی باکس )سے بھی میچ دیکھ سکتے ہیں۔خواہشمند شائقین ایک شناختی کارڈ پر زیادہ سے زیادہ چار ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
-
یوکرین کو ایک ہفتے میں روس سے 36 سو لاشیں موصول
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
مسلح افواج کے افسران کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد خصوصی ریلیف الاؤنس دینے کا فیصلہ
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.