
بھارت کو بڑا جھٹکا،بنگلہ دیش نے کروڑوں ڈالر کا دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا
یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے سفارتی تناؤ کی علامت ہے،ماہرین
اتوار 25 مئی 2025 12:55
(جاری ہے)
بھارتی اخبار دی ہندو کے مطابق، بنگلہ دیش کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارت نے حال ہی میں بنگلہ دیش کو ٹریڈ ٹرانس شپمنٹ کی سہولت واپس لے لی ہے، جس کے تحت بنگلہ دیش اپنے سامان کو تیسرے ممالک بھیج سکتا تھا۔
ماہرین کے مطابق یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے سفارتی تناؤ کی علامت ہے، جو وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حکومت کے اگست 2024 میں ختم ہونے کے بعد مزید نمایاں ہو گیا ہے۔گارڈن ریچ شپ بلڈرز اینڈ انجینئرز لمیٹڈ نے انڈین اسٹاک ایکسچینج کو جمع کرائی گئی رپورٹ میں اس معاہدے کی منسوخی کی تصدیق کی ہے۔ تاہم،گارڈن ریچ شپ بلڈرز اینڈ انجینئرز لمیٹڈ نے اعلان کیا کہ وہ انڈین نیوی کیلئے اگلی نسل کے جنگی جہازوں (Next Generation Corvettes) کے ٹینڈر میں سب سے کم بولی دینے والا ادارہ بن چکا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت چین سے قربتیں بڑھانے کیلئے کوشاں
-
جارجیا میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
"یہ اقدامات بلاجواز، غیر منصفانہ اور غیر منطقی ہیں"
-
امریکا جانے کے خواہش مندوں کیلئے پالیسی سخت کر دی گئی
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا
-
سعودی عرب ،آئندہ تعلیمی سال سے سرکاری سکولوں میں دو سمسٹر سسٹم کی منظوری
-
ٹرمپ کی وائٹ ہائوس کی چھت پر چہل قدمی، صحافیوں کے سوالات پر دلچسپ جوابات
-
اسرائیل کا غزہ جنگ کا دائرہ وسیع کرنا ایک اور بڑی تباہی کا باعث بنے گا ، اقوام متحدہ
-
آرامکو کا 2025 کی دوسری سہ ماہی کے لیے شیئر ہولڈرز کو بنیادی منافع کی تقسیم کا اعلان
-
جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایٹمی حملے کو 80 سال مکمل
-
ٹرمپ نے غزہ پرقبضے کا معاملہ اسرائیل پرچھوڑ دیا
-
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع پاکستانی سفارتخانے میں یومِ استحصال کشمیر عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.