
غزہ کے سکول پر اسرائیلی حملے میں خواتین اور بچو ں سمیت 36 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی
پیر 26 مئی 2025 16:58
(جاری ہے)
غزہ میں شہری دفاع کے ترجمان کے مطابق شمالی غزہ کےقصبے جبالیہ میں ایک رہائشی عمارت پر ایک اور اسرائیلی حملے میں عبد ربو خاندان کے 19 افراد مارے گئے۔
غزہ شہر میں ایک اور کیمپ کو بھی نشانہ بنایا گیا جس میں چھ افراد مارے گئے ۔ واضح رہے کہ بین الاقوامی انسانی قانون کے مطابق جنگ کے دوران سکولوں سمیت سویلین انفراسٹرکچر پر حملے منع ہیں لیکن اسرائیل نے غزہ میں فوجی کارروائیوں کے دوران بار بار سکولوں پر بمباری کی ہے، جن میں زیادہ تر بے گھر افراد کی پناہ گاہ کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔نومبر 2023 میں غزہ شہر کے البراق سکول میں بموں اور توپ خانے کے حملوں میں کم از کم 50 افراد مارے گئے تھے۔ گزشتہ سال اگست میں التابین سکول میں صبح کی نماز کے لئے جمع ہونے والے 100 سے افراد اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شارجہ اور دبئی میں عید الاضحیٰ پر فری پارکنگ کا اعلان
-
نریندر مودی جنگی مجرم ہے، نیویارک کے سوشلسٹ میئرل امیدوار کا تہلکہ خیز بیان
-
آپریشن سندور میں ناقابل تلافی نقصان؛ حقائق چھپانے پر مودی سرکارکو شدید تنقید کا سامنا
-
امریکا کا ایران کو یورینیم افزودگی کی مشروط اجازت دینے پر غور
-
امریکہ ایران کے جوہری پروگرام کی تفصیلات سے آگاہ اور اس کی ترقی سے متعلق فکر مند
-
مسجد الحرام میں ہجوم کی تنظیم، سعودی ویمن اسکاٹس کی مثالی شراکت
-
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کو یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت دینے پر غور
-
مکہ مکرمہ اور مقدس مقامات کی صفائی کے لیے 13,500 اہلکار تعینات
-
مناسکِ حج کی ادائیگی کے دوران گرمی سے بچاؤ کیلئے ایڈوائزری جاری
-
لاکھوں فرزندانِ توحید کا منیٰ کی خیمہ بستی میں قیام، روح پرور مناظر
-
بھارتی پارلیمانی وفد کا لندن میں قاتل مودی کے نعروں سے استقبال، پاکستانیوں کا بھرپور احتجاج
-
مصنوعی ذہانت کا بڑھتا استعمال،مائیکروسافٹ نے پھر سینکڑوں ملازمین فارغ کر دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.