Live Updates

تیسرے اورآخری مرحلے میں بنگلہ دیش کے مزید چارکرکٹرز لاہور پہنچ گئے

پیر 26 مئی 2025 20:16

تیسرے اورآخری مرحلے میں بنگلہ دیش کے مزید چارکرکٹرز لاہور پہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2025ء)تیسرے اور آخری مرحلے میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے مزید چار کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف کے اراکین لاہور پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

آٹھ رکنی دستے میں لٹن داس، شرف السلام، نجم الحسین، محمد توحید ہریدوئے سمیت سپورٹ اسٹاف کے اراکین شامل تھے۔ بنگلہ دیش اسکواڈ تین گروپس کی صورت میں پاکستان پہنچا جبکہ کچھ کھلاڑی پی ایس ایل کی وجہ سے پہلے ہی پاکستان میں موجود ہیں۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 28 مئی کو کھیلا جائے گا۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات