
شرجیل انعام میمن کا عیدالاضحیٰ پر زائد کرایہ کی شکایات پر سخت کارروائی کا حکم
پیر 26 مئی 2025 22:02

(جاری ہے)
‘‘سینیئر وزیر نے کہا کہ ہر سال ہزاروں شہری عید منانے کے لیے اپنے آبائی علاقوں کا سفر کرتے ہیں، مگر بدقسمتی سے بعض ٹرانسپورٹرز اس موقع پر کرایوں میں غیر منصفانہ اضافہ کر دیتے ہیں جو کہ ناقابل قبول ہے۔
شرجیل میمن کے مطابق، زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف جرمانے، لائسنس معطلی، اور روٹ پرمٹ کی منسوخی جیسے اقدامات کیے جائیں گے۔عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ اگر کوئی ٹرانسپورٹر ان سے زائد کرایہ طلب کرے تو فوری طور پر شکایت درج کرائیں۔ اس مقصد کے لیے شکایات کا ایک نظام قائم کر دیا گیا ہے جس کے تحت شہری ای میل اور واٹس ایپ کے ذریعے شکایات جمع کروا سکتے ہیں۔شکایات درج کرنے کے لیے شہری واٹس ایپ نمبر 0300-3495375 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ تمام افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر شکایات اور کارروائیوں کی رپورٹ جمع کرائیں۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں خوردنی تیل کی درآمدی لاگت 5 ارب ڈالر سالانہ سے تجاوز کر گئی ہے،،زرعی ماہرین
-
کراچی میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ، الرٹ جاری کردیا گیا
-
قلات ،زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
پنجاب کے 12 اضلاع کی پولیس کا کروڑوں روپے کا اسلحہ و بارود غائب
-
دودھ کے ڈبوں میں مہارت سے چھپائی 3 کلو کیٹامین، 660 گرام آئس برآمد
-
کراچی، شادی ہال میں دولہا اور دلہن کے رشتے داروں میں جھگڑا ہوگیا، ویڈیو منظرعام پر آگئی
-
کراچی کی طرح دیگر شہروں میں بھی الیکٹرک بس سروس شروع کرنے کیلئے حکومت سندھ کی کوششیں تیز
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آغا خان جائیدادیں ( وراثت و منتقلی) بل کی منظوری دے دی
-
سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزمگرفتار کر لیا گیا
-
یوم تکبیر کا دن پاکستان کی برتری و مضبوطی کی یاد دلاتا ہے، وطن عزیز کو ایٹمی قوت بنانے والے ہر فرد پر ناز ہے، عبدالعلیم خان
-
یکم ذوالحجہ سے 10ذوالحجہ تک کیئے گئے اعمال صالحہ و دیگر عبادات کرنے والے افراد خوش نصیب ہوا کرتے ہیں ، پروفیسر فیض الابرار
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کی صدارت میں پانی کے مسائل پر سٹی کونسل کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.