
پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن نے آزادی کپ ٹین پن چیمپئن شپ اگست میں منعقد کروانے کی منصوبہ بندی تیار کرلی گئی ہے،اعجازالرحمن
پیر 26 مئی 2025 22:33

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور چیمپئن شپ کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان آئندہ چند روز میں کیا جائے گا ، چیمپئن شپ لیزر سٹی بائولنگ کلب، صفا گولڈ، ایف سیون مرکز اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔
چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔ چیمپئن شپ میں آٹھ کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مینز سنگلز، مینز ڈبلز،لیڈیز سنگلز، ایمچور، ڈیف مینز سنگلز، ڈیف لیڈیز سنگلز، ٹیم ایونٹ اور ٹیک ٹاکرز کے مقابلے شامل ہیں۔ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے رجسٹریشن 15 جولائی سے شروع ہو گی۔واضح رہے کہ پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام یہ مقابلے 2003 سے ہر سال جشن آزادی کے موقع پر منعقد ہو رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پیسہ کچھ بھی کر سکتا ہے، سکندر رضا سے متعلق بیان پرعماد وسیم کو تنقید کا سامنا
-
رونالڈو نے النصرچھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، مبہم پوسٹ پرمداح حیران
-
نیشنزہاکی کپ: پاکستان گیم انٹیلیجنس سے دھاک بٹھانے کو تیار
-
پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ، زون چھ کی مسلسل پانچویں کامیابی
-
پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان
-
بابر اور رضوان ہمارے وائٹ بال پلان میں موجود ہیں ، مائیک ہیسن کی تصدیق
-
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ویمنزٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 30 مئی کو پہلے میچ سے ہوگا
-
وائٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 29 مئی سے شروع ہوگا،18 ٹیموں میں گلوسٹر شائر کی ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی
-
پاکستان کے 4 ویٹ لفٹرز ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے قطر پہنچ گئے
-
پی ایس ایل کے بعد پاک بنگلادیش سیریز میں بھی ڈی آر ایس ٹیکنالوجی نہیں ہوگی
-
انگلینڈ ویمنزنے تیسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیزویمن کو 17 رنز سے ہرا کر سیریز کلین سویپ کرلی
-
ایرن ہالینڈ نے دودھ پتی بنانا سیکھ لی، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.