بلوچستان اسمبلی اجلاس ، خضدارمیں سکول بس حملے سمیت دیگر واقعات کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی

پیر 26 مئی 2025 22:30

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2025ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں خضدارمیں اسکول بس پر حملے سمیت دیگر واقعات کے شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

(جاری ہے)

پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر خضدار میں اے پی ایس اسکول کے بچوں کی بس پر خود کش حملے سمیت دہشتگردی کے دیگر واقعات میں شہید ہونے والے افراد کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔