
65 ہزارسے زائد حجاج حج سے محروم رہ گئے، حکومت ذمہ داران کیخلاف کارروائی کری: حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن
منگل 27 مئی 2025 23:08
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ سعودی حکومت نے حج 2025 کے لیے 28 جون 2024 کو پالیسی کا اعلان کر دیا تھا جبکہ پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے دانستہ تاخیر سے 27 نومبر 2024 کو پالیسی منظور کرائی جس کے سبب تقریباً پانچ ماہ ضائع ہو گئے۔
شرکاء نے اس سنگین غفلت پر متعلقہ افسران کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔اس موقع پر یہ وضاحت بھی کی گئی کہ تمام متاثرہ حجاج کی رقوم سو فیصد محفوظ ہیں۔ اگر وہ 2026 میں حج پر جانا چاہیں تو بغیر کسی اضافی چارجز کے یہی رقم استعمال ہوگی، حتیٰ کہ پیکیج کی قیمت بڑھنے کی صورت میں بھی متاثرہ افراد سے اضافی رقم وصول نہیں کی جائے گی۔ تاہم اگر کوئی حاجی رقم کی واپسی چاہے تو مقررہ طریقہ کار کے تحت رقوم واپس کر دی جائیں گی۔صدر لاہور چیمبر میاں ابوذر شاد ، سینئر نائب صدر انجینئر خالد عثمان اور نائب صدر شاہد نذیر چودھری نے اپنے خطاب میں کہا کہ مذہبی فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے نجی شعبے کی کوششوں کو سراہا جانا چاہیے نہ کہ بیوروکریسی کی نااہلی کے باعث اسے نقصان پہنچایا جائے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ نجی حج اسکیم کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو مشاورت میں شامل کیا جائے اور آئندہ ایسی صورتحال سے بچنے کے لیے ٹھوس اصلاحات کی جائیں۔
مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی ریکارڈ
-
آمدہ بجٹ میں 30 ارب ڈالرسالانہ کے ٹریڈ ڈیفیسٹ کو ختم کیا جائے، میاں زاہد حسین
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
آمدہ بجٹ میں 30 ارب ڈالر سالانہ کے ٹریڈ ڈیفیسٹ کو ختم کیا جائے،میاں زاہد حسین
-
ٹریڈ تبدیلی فیسوں میں کمی سے چھوٹے اوردرمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو فائدہ پہنچے گا، صدر ایف پی سی سی آئی
-
ایس ای سی پی نے پاکستان میں الگورتھمک ٹریڈنگ کے لیے ریگولیٹری فریم ورک کی تجویز پیش کی
-
ملک معاشی بہتری کی جانب گامزن ہے،اہداف حاصل کرنے کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے،وفاقی وزیرخزانہ کے مشیر خرم شہزاد کا آئی سی اے پی سے خطاب
-
ایشیائی ترقیاتی بینک نے 4 ارب ڈالرمالیت کے پانچ سالہ عالمی بانڈزفروخت کردئیے
-
2 دن کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 600 روپے کم ہوگئی
-
پولیوورکز کا صرف حوصلہ نہیں بلکہ انکامعاوضہ بھی بڑھایا جائے، ایازمیمن
-
ہاشمی پاکستان نے کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کو "ہاشمی اسپغول" کا گلوبل برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.