Live Updates

غزہ پر نیتن یاہو کے ساتھ کشیدگی کے درمیان، ٹرمپ کے ایلچی کی ڈرمر سے ملاقات

بدھ 28 مئی 2025 15:14

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2025ء)غزہ میں جاری جنگ روکنے اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے ثالثی کی کوششوں کے بیچ اسرائیلی حکام نے بتایا ہے کہ اسرائیل کے وزیر برائے اسٹریٹیجک امور رون دِیرمر واشنگٹن پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ امریکی انتظامیہ کے اعلی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے واضح کیا کہ دِیرمر کی وائٹ ہائوس کے خصوصی ایلچی اسٹیو ویٹکوف سے ملاقات ہوئی ہے۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات