
مئی 1998 کا دن تاریخ کا سنہرا باب ،ملک نے ایٹمی قوت بن کر دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا دیا،مشیربلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری
بدھ 28 مئی 2025 17:20
(جاری ہے)
بدھ کو یومِ تکبیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا کہ یومِ تکبیر ہمیں اس عزم و ہمت کی یاد دلاتا ہے جو پاکستان نے قومی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے دکھایا "یہ دن ہمیں اس قربانی اور استقلال کی یاد دلاتا ہے جو ہمارے سائنسدانوں، افواجِ پاکستان، اور قومی قیادت نے ملک کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے لیے دی۔
نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے کہا کہ آج کے دن ہمیں تجدیدِ عہد کرنا ہوگا کہ ہم ملکی استحکام، ترقی اور خودداری کے لیے اسی جذبے سے کام کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہاکہ بلوچستان کے عوام نے ہمیشہ ملکی یکجہتی، امن اور دفاع میں اہم کردار ادا کیا ہے اور آئندہ بھی اسی جذبے کے تحت قومی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے ۔انہوں نے نوجوان نسل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ علم، ٹیکنالوجی اور حب الوطنی کے جذبے سے لیس ہو کر ملک کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کریں اور پاکستان کو ایک مضبوط، خوشحال اور خوددار ریاست بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔مزید قومی خبریں
-
امریکی حملے سے ایک دن قبل ہی ایران نے یورینیئم منتقل کردیاتھا،روسی /چینی ماہرین
-
شہباز شریف کی خوشامدانہ پالیسی ملکی و قومی مفادات کے منافی ہی]بیرسٹر ڈاکٹر سیف
-
ہنگو،کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے کے نتیجے میں دو بھائیوں سمیت 3کان کن جاں بحق
-
ساہیوال ڈاکو ، 53 لاکھ 15ہزار روپے کی نقدی اور سات موبائل لے اڑے
-
لاہور،گھروں میں اشیاء کی ڈلیوری کے بہانے وارداتیں کرنے والا گروپ گرفتار
-
لاہور میں ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ، پولیس اہلکار بھی ملوث نکلا، ساتھی سمیت گرفتار
-
زندگی بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب، قیمتوں کے تنازع پر بلیک میں فروخت
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان میں کئی مقامات پربارش کا امکان
-
نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی کا اجراء، پاکستان میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اہم سنگِ میل
-
ایران پر امریکی جارحیت دنیا کا امن تباہ کرنے کے مترادف ہے،حافظ نعیم الرحمن
-
جہاد کا اعلان صرف ریاست کرسکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
ایران اسرائیل جنگ، بلوچستان حکومت نے سرحدی اضلاع کیلئے بجلی اور ایل پی جی کے متبادل ذرائع سے حصول کی حکمت عملی بنالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.