
ایف آئی اے کی ملک بھر میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف مختلف کارروائیاں ، متعدد ملزمان گرفتار
بدھ 28 مئی 2025 19:34

(جاری ہے)
ملزمان کے موبائل فون سے غیر ملکی کرنسی کے تبادلے سے متعلق ڈیجیٹل ثبوت بھی برآمد کر لئے گئے ۔
ملزمان بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہے تھے۔ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کرسکے۔ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ملزمان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں ۔ازیں ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار کی ہدایت پر غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چھاپہ مار کارروائی میں نجی بینک کے منیجر سمیت 2 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ گرفتار ملزمان میں ذیشان عباس اور عبدالکریم شامل ہیں۔ ملزم ذیشان عباس نجی بینک میں بطور ریلیشن شپ منیجر تعینات ہے۔چھاپہ مار کارروائی نجی بینک کی خیابان شہباز برانچ واقع ڈی ایچ اے میں کی گئی۔چھاپے کے دوران ملزمان سے 9000 امریکی ڈالر برآمد ہوئے ۔ دریں اثناء ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران جعلی اقامہ پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والا مسافر آف لوڈ کر دیا۔ آف لوڈ ہونے والے مسافر کی شناخت محمد مزمل کے نام سے ہوئی ۔ مسافر فلائٹ نمبر PA812 کے ذریعے شارجہ جا رہا تھا ۔مزید برآں ایف آئی اے امیگریشن نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے سٹاپ لسٹ میں شامل مسافر کی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ مسافر نے پرواز G9-553 کے ذریعے عرب امارات جانے کی کوشش کی۔ مسافر کی شناخت واصف علی کے نام سے ہوئی جو گجرات کا رہائشی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
آئمہ بیگ نے شادی کی تصدیق کردی، جوڑے کی دلکش تصاویر جاری
-
سوشل میڈیا کے غلط استعمال اور غیرت کے نام پر قتل کیخلاف قرارداد منظور
-
نا اہل قرار اپوزیشن لیڈران کی جگہ کسی کو نامزد نہیں کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
ایران نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں نیوکلئیر سائنسدان سمیت دو افراد کو پھانسی دے دی
-
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں سیلابی ریلے سے چار افراد ہلاک‘ 100 سے زیادہ افراد لاپتہ
-
غزہ پٹی میں امدادی ٹرک الٹنے سے 20 فلسطینی ہلاک، سول ڈیفنس
-
عمران خان کے بیٹے گرفتار ہوں گے تو لیڈر بنیں گے. رانا ثنا اللہ
-
جینرک ادویات کے فروغ سے اربوں کی بچت ممکن ہے . ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
-
نئے گیس کنکشنز کی بحالی کےلئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل
-
اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالے بپھرنے سے متعدد علاقوں میں پانی داخل
-
پاکستان سے امارات و دیگر خلیجی مملک کیلئے پہلی فیری سروس کا اعلان
-
ٹرمپ کی پوٹن کو جنگ بندی پر راضی کرنے کی ’آخری‘ کوشش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.