Live Updates

محسن نقوی کی بنگلا دیشی وفد سے سٹیڈیم میں ملاقات، خوش آمدید کہا

جمعرات 29 مئی 2025 19:14

محسن نقوی کی بنگلا دیشی وفد سے سٹیڈیم میں ملاقات، خوش آمدید کہا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2025ء)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم میں بنگلا دیش سے میچ دیکھنے کے لئے آئے وفد سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

محسن نقوی نے پاکستان آمد پر بنگلا دیشی وفد کو خوش آمدیدکہا، بنگلا دیش کرکٹ آپریشنز کے ہیڈ ناظم العابدین فہیم، ایڈوائزر میجر امروز اور دیگر افراد وفد میں شامل تھے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا بنگلا دیش کے بھائیوں کی لاہور آمد پر دلی مسرت ہوئی، امید ہے کہ آپ میچز کے ساتھ لاہور کی مہمان نوازی سے بھرپور محظوظ ہوں گے۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات