
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسراٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (جمعہ کو ) کھیلا جائے گا
جمعرات 29 مئی 2025 11:00
(جاری ہے)
دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 30مئی کو کھیلا جائے گا۔
بنگلہ دیش کی ٹیم لٹن داس کی قیادت میں میدان میں اترے گی ، آل رائونڈر مہدی حسن نائب کپتان ہوں گےجبکہ دیگر اہم کھلاڑیوں میں نجم الحسن شانٹو،پرویز حسین،راشد حسین،سومیا سرکار،شمیم حسین،حسن محمود ،شرفل الاسلام اورتنویر اسلام شامل ہیں۔پاکستان کی ٹیم کو سلمان علی آغا لیڈ کریں گے جبکہ دیگر اہم کھلاڑیوں میں فخر زمان،صائم ایوب،حسن نواز،عرفان خان،محمد حارث،فہیم اشرف،خوشدل شاہ،حسین طلعت،شاداب خان،ابرا احمد،حسن علی ، محمد وسیم ، نسیم شاہ اور حارث رئوف شامل ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ یکم جون کو کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے تمام تین میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ،تینوں میچ نائٹ ہوں گے اور فلڈ لائٹس کی روشنی میں کھیلے جائیں گے۔\932مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم پی سی بی سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ چھوڑ کر بیرون ملک روانہ
-
پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن مالی بحران کا شکار، حکومت سے فنڈز کی اپیل
-
ناصر اقبال کا ایشین انفرادی سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ، کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
آئی سی سی نے دسویں ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا
-
تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل اور نعمان علی کی ترقی
-
سکلز ڈیویلپمنٹ کیمپ ، وہاب ریاض پیسرز کی ریورس سوئنگ، لائن لینتھ پر کام کرنے لگے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 27-2025ء کے لیے پاکستان کا مکمل شیڈول سامنے آ گیا
-
جوئے کو فروغ دینے کا الزام، یوراج، ہربھجن، رائنا، اروشی بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
احمدآباد طیارہ حادثے میں بھارتی نژاد کرکٹر بھی ہلاک
-
میرے لیے دعا کریں کہ مزید کامیابی حاصل کروں: ارشد ندیم
-
ورک لوڈ منیجمنٹ کی وجہ سے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں بنا‘جسپریت بمراہ
-
ایرون فنچ نے بابر اعظم کو دہائی کا 'عظیم ترین' کھلاڑی قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.