
برقی لائنوں کی شفٹنگ اور بجلی کے کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے می ںبجلی بند رہے گی،کیسکو ترجمان
جمعرات 29 مئی 2025 22:48
(جاری ہے)
اس سلسلے میں31مئی کو (بروزہفتہ) سریاب گرڈاسٹیشن کے 11kVاولڈ، نیوجان محمدروڈ، منی مارکیٹ،خیر بخش مری فیڈروں جبکہ220Kv کوئٹہ انڈسٹریل گرڈاسٹیشن کے 11Kv عاصم آباد اور شیخ زاہد ہسپتال فیڈرزوں سے صبح10بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی بندرہے گی ،نیز اُسی روز 132Kvبوستان گرڈاسٹیشن کے سپیشل اکنامک زون اور ایس زی فیڈروں سے صبح10بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی بندہوگی۔
اسکے علاوہ یکم جون کو(بروزاتوار) کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے اسٹیڈیم، جی او آرکالونی،دیبہ فیڈرزسے صبح10:30بجے تادوپہر2:30بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی ۔تاہم کیسکونے اس دورانیہ میں بجلی بندش پرزحمت کیلئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت اور تعاون کی اپیل کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.