
عیدالاضحی قریب آتے ہی ڈیرہ مراد جمالی میں مویشی منڈیاں سج گئیں
جمعرات 29 مئی 2025 19:15
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عید الاضحی قریب آتے ہی ڈیرہ مراد جمالی میں مویشی منڈیاںسج گئیں ہیںڈیرہ مراد جمالی کی مویشی منڈی نے جیکب آباد کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے جس کے باعث سندھ اور پنجاب کے بیوپاریوں نے ڈیرہ مراد جمالی مال مویشی منڈی کا رخ کر لیا ہے ذرائع کے مطابق سندھ اور پنجاب کے بیوپاری روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں جانور خریدار کر اپنے علاقوں کو منتقل کر رہے ہیں مقامی بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ باہر کے صوبوں سے آنے والے بیوپاریوں کی وجہ سے جانوروں کی قیمتیں مقامی افراد کی قوت خرید سے دور ہوگئی ہیں باہر کے خریداروں پر پابندی عائد کی جائے تاکہ مقامی افراد قربانی کے جانور خرید سکیں ،

مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں عید الاضحیٰ کے دوران عارضی نصب ہونے والے مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد
-
نو مئی کے کیسز میں پی ٹی آئی کے مزید اراکین اسمبلی نااہل ہو سکتے ہیں، وزیرمملکت عقیل ملک کا دعویٰ
-
پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
-
اماراتی سفارتخانے کی ویزے کیلئے بائیو میٹرک کے درخواست گزاروں کو 2جون سے داخلے کی اجازت
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
-
وفاق ،صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے ہی ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں‘ آصف زرداری
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کی ملاقات، بندرگاہی انفراسٹرکچر، شپنگ اور فشریز کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے اور کلاسز شروع کرنے کا اعلان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکسپریس وے پر قائم بکر منڈی کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
-
آندھی و بارشوں کے باعث 3شہری جاں بحق ،25زخمی ہوئے ‘ پی ڈی ایم اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.