
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے
سکیورٹی فورسز نے لورالائی اور ضلع کیچ میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کیں، بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھے۔ آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 29 مئی 2025
20:45

(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائیوں میں فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک کردیئے، سکیورٹی فورسز کی لورالائی میں کاروائی کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔
دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے، ہلاک دہشتگرد متعدد دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔ سکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ میں بھی کارروائی کی۔ کارروائی میں ایک دہشتگرد مارا گیا۔ ہلاک دہشتگرد 26 اگست 2024 اور 18 فروری 2025 کو این 70پرشام کے قریب حملے میں شامل تھے۔ بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں بارش کے دوران شہری موٹرسائیکل سمیت مین ہول میں جا گرا
-
امریکہ کا کسی بھی ملک کے سفارتی عملہ اور سفارتی مشن کے سربراہ کے خلاف اشتہارات اور انہیں دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرنا سفارتی و اخلاقی آداب کی سخت خلاف ورزی ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
پی آئی اے کی برطانوی فضائی حدود میں واپسی پاکستان کی فتح ہے، پروازوں کی بحالی کے ساتھ پاکستان فاتح ٹھہرا، وزیراعظم
-
بھٹو زرداری کا لاہورسمیت پنجاب میں بارش کے دوران جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
-
اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا امریکی ماڈل اپنانے کا فیصلہ، نوٹی فکیشن جاری
-
یمن: کیا بھارتی نرس سزائے موت سے بچ سکیں گی؟
-
امریکی قانون سازوں کی پاکستان کے سیاسی 'جبر' پر تنبیہ
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیئل داس کوہستانی کی ملاقات
-
26نومبر احتجاج کیس، غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم
-
محمد اسحاق ڈار کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، علاقائی امن و ترقی کے لئے تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
-
نوجوان نسل کو ڈیجیٹل دنیا کے تقاضوں کے مطابق تیار کرنے کے لئے بھرپور سرمایہ کاری کر رہے ہیں، وزیر مملکت برائے ائی ٹی کی کوریا کے ناظم الامور سے ملاقات میں گفتگو
-
چیئرمین سینیٹ کا حالیہ بارشوں سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.