کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کابسنت کی اجازت دینے کامطالبہ

لاکھ سے زیادہ سیاح لاہورکارخ ،کروڑوں کی آمدن ،لاکھوں افرادکوروزگارملے گا‘ خواجہ ندیم وائیں

جمعہ 30 مئی 2025 03:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2025ء)کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے بسنت کی اجازت دینے کامطالبہ کر دیا۔سرپرست اعلی کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن خواجہ ندیم سعید وائیں نے مطالبہ کیا کہ حکومت کائٹ فلائنگ زون بناکر2دن بسنت کی اجازت دے ۔

(جاری ہے)

خواجہ ندیم سعیدوائیں نے کہا کہ بسنت کی اجازت دینے سی10لاکھ سے زیادہ سیاح لاہورکارخ کریں گے جبکہ کروڑوں روپے کی آمدن اورلاکھوں افرادکوروزگارملے گا۔

متعلقہ عنوان :