
فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،کوکوگف،جیسکا پیگولا،میڈیسن کیز اور سوفیہ کینن نے تیسرے رائونڈ میں جگہ بنالی
جمعہ 30 مئی 2025 10:40
(جاری ہے)
میگا ایونٹ کے ویمن سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں 21 سالہ امریکی ٹینس سٹار کوکوگف نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جمہوریہ چیک کی حریف کھلاڑی ٹریزا ویلنٹوا کو سٹریٹ سیٹس میں 2-6 اور 4-6 سے شکست دے کر میگا ایونٹ کے تیسرے رائونڈ میں جگہ بنائی ۔
امریکا کی نامور ٹینس سٹار اور میگا ایونٹ کی تھرڈ سیڈڈ جیسکا پیگولانے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ہم وطن حریف کھلاری این لی کو ٹائی بریک پر سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 6-7(3-7) سے ہرا کر تیسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔ امریکا کی ہی میڈیسن کیز نے بھی دوسری رکاوٹ عبور کرلی ،انہوں نے برطانوی حریف کھلاڑی کیٹی بولٹر کو سٹریٹ سیٹس میں 1-6 اور 3-6 سے شکست دی۔ دوسرے رائونڈ کے دیگر کھیلے گئے میچز میں امریکا کی ہی سوفیہ کینن نے روسی حریف کھلاڑی وکٹوریہ آزارینکا کو مات دے کر تیسرے رائونڈ میں جگہ پکی کی۔\932مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل چھوڑنے والے مینڈس آئی پی ایل میں ڈراؤنا خواب بن گئے، اپنی ہی ٹیم کو فائنل سے باہر کروادیا
-
اپنے کیریئر میں یہاں نہ کھیلنا ہمیشہ ایک کمی رہے گی
-
صاحبزادہ فرحان رواں سال سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بیٹر بن گئے
-
کامیابی کا کریڈٹ پوری قوم کو دوں گا، ارشد ندیم
-
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ،ارشد ندیم 52 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ بن گئے
-
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
-
بابر اعظم سڑک پر مداحوں سے الجھ پڑے، ویڈیو وائرل
-
اب ناکامی کا خوف دل سے نکل گیا : صاحبزادہ فرحان
-
ورلڈ کپ 2011ء سیمی فائنل میں سچن ٹنڈولکر آؤٹ تھے : کامران اکمل
-
بابر، رضوان کو صرف ٹیسٹ تک محدود رکھیں، کامران اکمل کی سٹار بیٹرز کو ٹی20 سے ڈراپ کرنے کی حمایت
-
"یہ ہمارے بیگ اٹھاتا تھا"، نعمان نیاز اور شعیب اختر کے درمیان دیرینہ تناؤ ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا
-
’’اپنی حد میں رہیں‘‘ ! کامران اکمل کی بابراعظم کے والد کو وارننگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.