
نائب وزیراعظم سینیٹرمحمد اسحاق ڈار کی ہانگ کانگ میں چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات
جمعہ 30 مئی 2025 19:13

(جاری ہے)
دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے بین الاقوامی تنظیم برائے ثالثی کے قیام کے کنونشن پر کامیاب دستخط کرنے پر وزیر خارجہ وانگ یی کو مبارکباد دی۔ دونوں رہنمائوں نے پاک چین دوستی اور ہمہ موسمی سٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کا اعادہ کیا، جاری دو طرفہ مصروفیات کا جائزہ لیا اور سی پیک کے دوسرے مرحلے سمیت باہمی دلچسپی کے تمام امور پر تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا۔ دونوں رہنمائوں نے علاقائی امن و استحکام کے لیے مشترکہ پیش رفت کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ سے پاکستان میں تعینات عراقی سفیر حامد عباس کی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت کیسکو اجلاس ، صوبے میں بجلی کی ترسیل و تقسیم کے نظام، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی ضمنی انتخابات میں تاریخی فتح پر اہلیان سمبڑیال کو مبارکباد
-
وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات، توانائی کے شعبہ میں تعاون پر تبادلہ خیال
-
وزیرآاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد
-
سمبڑیال ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کا کردار بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ جیسا تھا‘خواجہ سعد رفیق
-
گلگت بلتستان سے پولیو وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا
-
عوام خدمت کرنیوالوں کو پہچان چکے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز
-
نوجوان نے نوجوان کزن کو قتل کر کے نعش قبرستان میں چھوڑ دی
-
گورنرسندھ سےعراقی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات، مذہبی سیاحت اور زائرین کو سہولیات کی فراہمی پر تبادلہ خیال
-
اسی طرح الیکشن لڑتے رہے تو کوئی طاقت ہمیں ہرا نہیں سکتی،خواجہ آصف
-
سیالکوٹ حلقہ پی پی 52 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی جیت پر انتخابی ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے ، خواجہ محمد آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.