
صدرآصف علی زرداری کا تاریخی قدم، چائلڈ میرج بل پر دستخط سے نئی اصلاحاتی راہیں کھل گئیں،ملائکہ رضا
جمعہ 30 مئی 2025 22:57

(جاری ہے)
ملائکہ رضا نے اپنے بیان میں کہاکہ کم عمری کی شادیوں کی روک تھام، خواتین و بچوں کے حقوق کے تحفظ کی بڑی جیت ہے ،چائلڈ میرج کے خلاف قانون سازی سے بچیوں کو تعلیم و صحت کی نئی امید ہے ۔
انہوںنے کہاکہ سیاسی و سماجی دباؤ کے باوجود صدر مملکت نے بچیوں کے مستقبل کو ترجیح دی،وفاقی سطح پر تاریخی اقدام، دیگر صوبوں کو بھی قانون سازی کی جانب بڑھنا ہوگا۔ملائکہ رضا نے کہاکہ ہم صدر پاکستان آصف علی زرداری، سینیٹر شیری رحمان اور ایم این اے شرمیلا فاروقی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ریاست نے عمران خان کو جیل میں ڈالا ہوا ہے، ریاست چلانے والو! وقت ایک جیسا نہیں رہتا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ
-
پاکستان نے جرمنی منتقلی کے منتظر افغان شہریوں کو حراست میں لے لیا
-
راولپنڈی: خاوند کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق، خاموشی سے تدفین کی کوشش ناکام بنا دی گئی
-
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدید بارش اور گلیشیئر پھٹنے سے تباہی، 17 افراد جاں بحق
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کرنٹ لگنے سے دو بہنیں جاں بحق
-
امریکی گلوکار مکی میڈن کی اہلیہ شادی کے 3 ماہ بعد ہی طلاق کیلئے عدالت پہنچ گئیں
-
پاکستان میں اکثر چینی کا بحران کیوں پیدا ہو جاتا ہے؟
-
ٹرمپ پیوٹن مذاکرات کی ناکامی پر بھارت پر مزید ٹیرف لگے گا، امریکی وزیر خزانہ
-
روسی صدر پیوٹن کے ساتھ اہم ڈیل کیلیے تیار ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
-
غیرمناسب سیاست کا سب سے بڑا نقصان قوم کو ہوا، نائب وزیراعظم
-
باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے اور کلاؤڈ برسٹ سے 8 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ
-
جنسی زیادتی کا بطور دہشت گردی اور جنگی ہتھیار کے استعمال میں اضافہ، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.