
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
معروف کنگ فو فائٹر نجم الدین اربکان آکیوز کا فلسطین میں اسرائیلی نسل کشی پر یورپی چیمپئن شپ کی حمایت پر شدید احتجاج
ہفتہ 31 مئی 2025 11:50
(جاری ہے)
تاہم26 مئی کو احتجاجاً ترک کنگ فو فائٹر نے ایکس پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے کہا کہ اٴْن کی کوئی بھی کامیابی مظلوم فلسطینیوں کے خون کے ایک قطرے سے زیادہ قیمتی نہیں اور ساتھ ہی انہوں نے اپنا سونے کا تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا۔
ترک کھلاڑی نے اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میں نے یورپی چیمپئن شپ میں اپنی محنت سے پہلی پوزیشن حاصل کی تھی، جسے یہودیوں نے مجھ پر کسی احسان کی طرح دکھایا۔انہوں نے کہا کہ دنیا کے ہر میدان کی طرح کھیلوں کے شعبے میں بھی یہودی اپنے مفادات کیلئے کام کرتے ہیں بلکہ دوسروں کو بھی اس پر چلنے پر مجبور کرتے ہیں۔ ترک کھلاڑی نے کہا کہ یورپی چیمپئن شپ نے میرے چیمپئن بننے کے بعد تحقیقات کا اّغاز کیا میرا ٹائٹل معطل کر دیا۔انہوں نے اسرائیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ جب تک ہم زندہ ہیں یہ زمینیں تمہارے کسی کام نہیں اّئیں گی۔اس کے بعد انہوں نے اپنا تمغہ مصر میں دریائے نیل میں پھینک دیا۔ترک کھلاڑی کا یہ عمل دنیا بھر میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے اٹھائے جانے والے منفرد اقدامات میں سے ایک سمجھا جا رہا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کوئی ہے جو ہماری ٹیم کا دکھ درد سمجھ سکے؟، کپتان قومی ہاکی ٹیم کا حکومت سے شکوہ
-
یونس خان سپنرز کو مجھ سے بہتر کھیلتے تھے، چیتشور پجارا کا اعتراف
-
شاہین آفریدی، حارث رؤف، محمد رضوان، حسن علی اور شاداب خان بھی بی بی ایل کا حصہ بن گئے
-
نیشنز ہاکی کپ، سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے پلئیرز یومیہ الاؤنس سے محروم
-
مشفیق الرحیم نے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا
-
بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 484 رنز بنا لیے
-
پاکستانی سکواش ٹیم دو بیک ٹو بیک سکواش چیمپئن شپس میں شرکت کرے گی
-
ٹیسٹ کرکٹ کی 147سالہ تاریخ بدلنے پرغورشروع
-
آئی سی سی نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا
-
بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی پلیئنگ الیون کا اعلان
-
پاکستانی ای گیمرعاطف بٹ نے ٹیکن ایٹ سی ای او ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ایشین والی بال نیشنز کپ، پاکستان کی کوارٹر فائنل میں جگہ پکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.