
آئی سی سی آئی- بیورو آف امیگریشن نوجوانوں کی تکنیکی تربیت، بیرون ملک روزگار کی فراہمی کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کریں گے
ہفتہ 31 مئی 2025 14:30
(جاری ہے)
اپنے خطاب میں ڈی جی بی ای او ای محمد طیب نے پاکستانی نوجوانوں کی وسیع صلاحیتوں کو نوٹ کیا اور ان کی صلاحیتوں کو مؤثر طریقے سے استعمال کرنے کے لیے صنعت اور اکیڈمی کے مضبوط روابط کی اہمیت کو اجاگر کیا ۔
انہوں نے تسلیم کیا کہ "نجی شعبہ جدت، کاروبار کی ترقی اور قومی ترقی کے لیے مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔"انہوں نے اس موقع پر آئی سی سی آ میں افرادی قوت اور ایکسپورٹ کے کنوینر عمر قریشی کو کوآرڈینیشن کے لیے فوکل پرسن مقرر کرنے کا بھی اعلان کیا۔آئی سی سی آئی کے صدر ناصر منصور قریشی نے چیمبر کے اپنے ممبران کے لیے اٹھاے گے اقدامات بالخصوصای آر پی سسٹم کا ذکر کیا۔ انہوں نے حکومت اور نجی شعبے کے درمیان پل کے طور پر آئی سی سی آئی کے کردار کا اعادہ کیا اور نوجوانوں کو عملی مہارتوں سے آراستہ کرنے کی فوری ضرورت پر بھی زور دیا، جس سے وہ ملازمت کے متلاشیوں کے بجائے روزگار تخلیق کرنے والے بن سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد کاروباری افراد کو ضروری سہولیات کی فراہمی اور گرین پاسپورٹ کی عالمی حیثیت کو بڑھانا ہونا چاہیے۔محمد اشتیاق قریشی کوآرڈینیٹر صدر ایف پی سی سی برائے اوورسیز پاکستانیز و ایچ آر نے بھی اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اس موقع پر پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین فہیم اقبال چوہدری، آئی سی سی آئی کے صدر کے مشیر نعیم صدیقی اور دیگر بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.