
عید الاضحیٰ پر پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی، متعدد پابندیاں عائد
صوبائی حکومت کی جانب سے عائد مختلف پابندیوں کا اطلاق جمعرات 5 جون سے بدھ 11 جون تک ہوگا
ساجد علی
ہفتہ 31 مئی 2025
15:27

(جاری ہے)
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ پابندیوں کا فیصلہ انسانی جانوں کے تحفظ، ماحول کی بہتری کیلئے کیا گیا، عید پر کسی بھی کالعدم تنظیم کو قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، پنجاب چیریٹی کمیشن سے رجسٹرڈ ادارے ہی صوبے میں قربانی کی کھالیں وصول کرسکیں گے۔
دوسری طرف وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے عیدالاضحیٰ پر خصوصی انتظامات سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے متعلقہ حکام کو سکیورٹی پلان ترتیب دینے کی ہدایت کی ہے، ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنرز اور انتظامی افسران متعلقہ اسٹیشن پر موجود رہیں، منڈیوں میں جانوروں سے پھیلنے والی بیماریوں کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے جائیں، ٹرانسپورٹ کے مقررہ کرایوں سے زیادہ وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے، عید خریداری کے لیے خواتین کے رش والے بازاروں میں خواتین پولیس اہلکار تعینات کی جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دو سابق افریقی رہنماؤں کو انسانیت کے خلاف جرائم کرنے پر قید کی سزائیں
-
نسلی و جنسی تعصب کے سبب افریقی النسل خواتین پسماندہ ترین، یو این ادارہ
-
برطانیہ: احتجاجی تنظیم ’فلسطین ایکشن‘ کو دہشتگرد قرار دینے پر ترک کو تشویش
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سستے گھروں کی تعمیر کیلئے اسکیم کی منظوری دے دی
-
عمران خان شدید ذہنی دباؤ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کیخلاف سوشل میڈیا پر منفی مہم چلا رہا ہے
-
پی ٹی آئی کے سابق وزیرنوابزادہ محسن علی خان کا بیٹے اور ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شمولیت کا اعلان
-
جوہری تعطل کے معاملے پر یورپی ممالک اور ایران کے مذاکرات
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 2 ہزار300 روپے کی کمی ہوگئی
-
عوام اس نظام سے سخت تنگ ہے
-
اے پی سی کا بائیکاٹ کرنے والی جماعتیں کس منہ سے صوبے میں ترقی اور امن کی بات کریں گی؟
-
ملک میں انتہائی غربت کی لکیر سے نیچے آبادی کی شرح 16فیصد ہوگئی
-
شیری رحمان کی راولپنڈی میں لڑکی کو جرگے کے فیصلے پر قتل کرنے کے اندوہناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.