
ایشین چیمئن شپ جیولن تھر و گولڈ میڈل ، ارشد ندیم کی فتح میں پی ایس بی کی مربوط معاونت شامل رہی ، ترجمان پاکستان سپورٹس بورڈ
ہفتہ 31 مئی 2025 19:00
(جاری ہے)
ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ یاسر پیر زادہ کی خصوصی ہدایات پر ارشد ندیم کے لئے ویٹ ٹریننگ اور جم کے لئے ایک مخصوص ہال مختص کیا گیا تھا تاکہ ارشد ندیم کو عالمی معیار کی تربیتی سہولیات مہیا کی جاسکیں ۔
ترجمان کے مطابق ارشد ندیم 2019 میں بھی پاکستان سپورٹس بورڈ لاہور سینٹر میں ہی ٹریننگ حاصل کرتے رہے ہیں جہاں انہیں رہائش، خوراک اور دیگر ضروریاتِ زندگی کی مکمل اور اعلی سہولیات فراہم کی گئیں تھیں ۔ یہ تمام سہولیات پی ایس بی کی پالیسی کے مطابق فراہم کی گئیں تا کہ کھلاڑی یکسوئی سے اپنی کارکردگی کو بہتر بنا سکیں ۔پی ایس بی ترجمان نے بتایا کہ صرف ارشد ندیم ہی نہیں، بلکہ پاکستان کے دوسرے نمایاں جیولن تھرو اتھلیٹ محمد یاسر بھی لاہور سینٹر میں ہی قیام پذیر ہیں اور انہیں بھی ارشد ندیم کے مساوی سہولیات میسر ہیں ۔ محمد یاسر کی ٹریننگ ، رہائش اور خوراک کا مکمل بندوبست پی ایس بی کے زیر اہتمام تھا جو کہ کھیلوں میں استعداد کر کو فروغ دینے کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ پی ایس بی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈی جی پی ایس بی یاسر پیرزادہ کی قیادت میں ادارہ قومی سطح کے کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے تاکہ پاکستان بین الاقوامی میدانوں میں اپنی برتری قائم رکھ سکیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن مالی بحران کا شکار، حکومت سے فنڈز کی اپیل
-
ناصر اقبال کا ایشین انفرادی سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ، کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
آئی سی سی نے دسویں ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا
-
تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل اور نعمان علی کی ترقی
-
سکلز ڈیویلپمنٹ کیمپ ، وہاب ریاض پیسرز کی ریورس سوئنگ، لائن لینتھ پر کام کرنے لگے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 27-2025ء کے لیے پاکستان کا مکمل شیڈول سامنے آ گیا
-
جوئے کو فروغ دینے کا الزام، یوراج، ہربھجن، رائنا، اروشی بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
احمدآباد طیارہ حادثے میں بھارتی نژاد کرکٹر بھی ہلاک
-
میرے لیے دعا کریں کہ مزید کامیابی حاصل کروں: ارشد ندیم
-
ورک لوڈ منیجمنٹ کی وجہ سے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں بنا‘جسپریت بمراہ
-
ایرون فنچ نے بابر اعظم کو دہائی کا 'عظیم ترین' کھلاڑی قرار دیدیا
-
فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں سے نواز دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.