گورنر فیصل کریم کنڈی کی سابق وفاقی وزیر حمیداللہ جان آفریدی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت

اتوار 1 جون 2025 21:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2025ء)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق وفاقی وزیر حمیداللہ جان آفریدی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی، سابق وفاقی وزرا مولانا اسعد محمود ، علامہ نور الحق قادری ، سابق گورنر انجینئر شوکت اللہ خان، اقبال ظفر جھگڑا ، سابق وزیر اعلیٰ آفتاب احمد خان شیر پاؤ سمیت متعدد اہم سیاسی ، سماجی و کاروباری شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں۔