
محکمہ کسٹم میں مبینہ کرپشن ، سول سوسائٹی میں تشویش کی لہر ، ملوث افسران و عملے کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ
پیر 2 جون 2025 03:30
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ ویئر ہاؤس میں اس کے ذاتی ایجنٹ اور فرنٹ مین ہر نیلامی میں حصہ لیتے ہیں، اور قیمتی سامان انتہائی سستے داموں انہیں ہی دیا جاتا ہے۔ حیرت انگیز طور پر یہ سامان رات کے وقت ویئر ہاؤس سے نکالا جاتا ہے، حالانکہ وہاں سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں، لیکن کوئی ایکشن نہیں لیا جاتا۔
مزید براں، یہ قیمتی اشیاء بعد ازاں چور بازار میں فروخت کر دی جاتی ہیں، جس سے وفاقی حکومت کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ ماضی میں بھی اس کرپشن کی خبریں میڈیا میں آ چکی ہیں، مگر کسی قسم کا نوٹس نہیں لیا گیا۔اس صورتحال پر نزیر سومرو، یعقوب جتوئی، بادل میرانی اور کریم سولنگی نے کسٹمز چیف عبدال باسط عباسی اور کلکٹر کسٹمز حیدرآباد میڈم مونا بلوچ صاحب? سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کرپٹ افسر کے خلاف فوری قانونی کارروائی کریں۔ بصورت دیگر سکھر پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتال کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کی ایک بار پھر شدید مذمت
-
بھارتی فوج کے مظالم کا نشانہ بننے والے ہر شہید کشمیری کو سلام پیش کرتے ہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت ماحولیات کے تحفظ کیلئے سنجیدہ نظر آ رہی ہے‘لاہور ہائیکورٹ
-
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی ہراسانی کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم
-
بھارتی آئین کی دفعات 370 اور35A ختم کرنے کا مودی سرکار کو اختیارنہیں تھا، خواجہ سعد رفیق
-
پنجاب حکومت نے کورٹ فیس کی سابق شرح بحال کردی
-
آئینی حیثیت کی بحالی کےلئے کشمیری بھائیوں کےساتھ کھڑے ہیں، مسئلہ کشمیر کے حل تک خطے کا امن دائو پر لگا رہے گا، رہنما پی پی پی راجہ پرویزاشرف
-
کراچی‘ شکی شوہر نے گھریلو جھگڑے کے دوران بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
-
جناح اسپتال لاہور سے 1 کروڑ سے زائد کا قیمتی سامان غائب
-
گورنر پنجاب سے ویمن چیمبر گجرات کے وفد کی ملاقات ،ملکی معیشت میں خواتین کے کردار پر تبادلہ خیال
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا
-
پانچ اگست ہمیں کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی یاد دلاتا ہے،،وزیر اعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی روابط و سیاسی امور کایوم استحصال کے موقع پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.