
راولپنڈی میں کراٹے کے کھیل میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، تنویر احمد
پیر 2 جون 2025 19:00
(جاری ہے)
ان کے مطابق ان ٹورنامنٹس میں شرکت سے کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے اور وہ قومی و بین الاقوامی سطح پر بہتر تیاری کے ساتھ میدان میں اترتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ حال ہی میں سرگودھا میں ہونے والی سینٹرل پنجاب کراٹے چیمپئن شپ میں راولپنڈی کی گرلز ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ انڈر 14 کیٹیگری میں راولپنڈی کے کھلاڑی عدیل نے نمایاں پرفارمنس دیتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
تنویر احمد کے مطابق حالیہ منعقدہ قائداعظم گیمز کے کراٹے ایونٹ میں راولپنڈی نے مجموعی طور پر تین طلائی تمغے اپنے نام کیے۔ گرلز ٹیم نے دو گولڈ میڈلز جیتے جبکہ بوائز ٹیم نے ایک طلائی تمغہ حاصل کیا جو راولپنڈی کے لیے ایک بڑی کامیابی تصور کی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ نیشنل کراٹے چیمپئن شپ جون کے آخر میں منعقد ہو رہی ہے جس کی تیاریوں کا سلسلہ بھرپور انداز میں جاری ہے۔ علاوہ ازیں راولپنڈی ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن جولائی، اگست اور ستمبر کے مہینوں میں تین اہم ٹورنامنٹس منعقد کرے گی تاکہ کھلاڑیوں کو مزید مواقع فراہم کیے جا سکیں اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لایا جا سکے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن مالی بحران کا شکار، حکومت سے فنڈز کی اپیل
-
ناصر اقبال کا ایشین انفرادی سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ، کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
آئی سی سی نے دسویں ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا
-
تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل اور نعمان علی کی ترقی
-
سکلز ڈیویلپمنٹ کیمپ ، وہاب ریاض پیسرز کی ریورس سوئنگ، لائن لینتھ پر کام کرنے لگے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 27-2025ء کے لیے پاکستان کا مکمل شیڈول سامنے آ گیا
-
جوئے کو فروغ دینے کا الزام، یوراج، ہربھجن، رائنا، اروشی بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
احمدآباد طیارہ حادثے میں بھارتی نژاد کرکٹر بھی ہلاک
-
میرے لیے دعا کریں کہ مزید کامیابی حاصل کروں: ارشد ندیم
-
ورک لوڈ منیجمنٹ کی وجہ سے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں بنا‘جسپریت بمراہ
-
ایرون فنچ نے بابر اعظم کو دہائی کا 'عظیم ترین' کھلاڑی قرار دیدیا
-
فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں سے نواز دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.