Live Updates

بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین کے لئے پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کی یورپی یونین میں یونان کے مستقل مندوب سے ملاقات

پیر 2 جون 2025 23:50

برسلز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2025ء) بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین کے لئے پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی یونین میں یونان کے مستقل مندوب ایوانس وریلاس سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

سفارتخانے کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تعمیری تبادلہ خیال کیا گیا۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات