
صوابی،کالوخان پولیس نے دوہرے قتل میں ملوث ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتارکر لیا
منگل 3 جون 2025 04:10
(جاری ہے)
ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق 29 مئی کو مدعی مقدمہ بشیر خان سکنہ مناگی نے تھانہ میں رپورٹ درج کرتے ہوئے کہا کہ انکا بیٹا نظیر دوسرے دوست سراج کے ہمراہ موٹرسائیکل پر رشتہ داروں کے ہاں جارہے تھے کہ تاک میں بیٹھے ہوئے ملزمان حلیم خان اور شاکر نے باارادہ قتل فائرنگ کرکے جسکے نتیجے میں دونوں موقع پر جاں بحق ہوئے،وجہ عناد قتل و مقاتلہ دشمنی بیان کی گئی تھی ، جس پر ڈی ایس پی سرکل رزڑ شکیل خان کی قیادت میں ایس ایچ او کالوخان منصف خان نے معہ پولیس ٹیم کے ہمراہ ملزم شاکر کی علاقے میں موجودگی کی اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ ملزم کو بامسلح رائفل 223بور سمیت گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا۔
مزید قومی خبریں
-
آئین کے تحت حاصل اختیار کو احتجاج میں خم ٹھونک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور
-
عیدالاضحی، قسائی نخرے دکھانے لگے، نرخ بڑھا دیئے، اناڑی بھی میدان میں اتر آئے
-
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا قاتل ہے،ثروت اعجاز قادری
-
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجز ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی قزاخستان کے سفیر یرزہان کستافن سے گفتگو
-
جعلی حکومت نے بغض عمران خان میں ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم کر رکھا ہے، بیرسٹر سیف
-
بے روزگاری کے خاتمے کے لیے صنعتی شعبے کی ترقی نہایت ضروری ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
-
خطے کا مستقل امن کشمیر کا مسئلہ حل کرنے سے جڑا ہوا ہی: راجہ پرویز اشرف
-
حج مساوات انسانی کا عظیم مظہرہے:شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اور وزیر مملکت ملک رشید احمد خان کی ملاقات
-
پاکستان کو اسوقت سیاسی استحکام ،قومی اتفاق رائے کی اشد ضرورت ہے‘آصف علی زرداری
-
کردار سنوارنا آسان نہیں، محنت طلب کام ہے، علامہ الیاس قادری
-
پاکستان کو ایک سبز انقلاب کی ضرورت ہے،بلاول بھٹوزرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.