سعودی وزیرخارجہ سے امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، خطے کی صورتحال بارے تبادلہ خیال

منگل 3 جون 2025 08:50

ریاض ، واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2025ء) سعودی عرب وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے کو امریکی ہم منصب مارکو روبیو نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دورران دوطرفہ تعلقات، امریکا اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی شراکت داری کا جائزہ لیا گیا۔باہمی دلچسپی کی حالیہ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :