
سیف سٹی مری کی جانب سے سٹی ٹریفک پولیس مری کو باڈی کیم کی سہولت فراہم کر دی گئی
منگل 3 جون 2025 23:20
(جاری ہے)
اس جدید سہولت کے تحت اب سٹی ٹریفک پولیس مری دوران ڈیوٹی اپنے ارد گرد کے حالات اور قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف کی جانے والی کارروائی کو باقاعدہ ریکارڈ کر سکے گی جس سے نہ صرف شفافیت کو فروغ ملے گا بلکہ ٹریفک قوانین کی مؤثر عملداری بھی یقینی بنائی جا سکے گی۔
اس موقع پر سی ٹی او مری مغیث احمد ہاشمی نے کہا کہ شہریوں کو ٹریفک قوانین کی پاسداری کر کے ایک مہذب اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دینا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹریفک قوانین پر عمل درآمد نہ صرف سفر کو آسان بناتا ہے بلکہ یہ اپنی اور دوسروں کی جان کے تحفظ کی ضمانت بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ باڈی کیم کا اجرا ایک خوش آئند اقدام ہے جو سٹی ٹریفک پولیس مری کی کارکردگی میں بہتری، شفافیت اور قانون کی عملداری کو فروغ دے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کی لاکھوں حجاج کرام کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد
-
وزیراعلیٰ سندھ کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کے لیے 120 دن کی معافی کا اعلان
-
وزیراعلیٰ سندھ کی حج کی سعادت حاصل کرنے والے مسلمانوں کو مبارکباد
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
آئین کے تحت حاصل اختیار کو احتجاج میں خم ٹھونک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور
-
عیدالاضحی، قسائی نخرے دکھانے لگے، نرخ بڑھا دیئے، اناڑی بھی میدان میں اتر آئے
-
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا قاتل ہے،ثروت اعجاز قادری
-
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجز ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی قزاخستان کے سفیر یرزہان کستافن سے گفتگو
-
جعلی حکومت نے بغض عمران خان میں ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم کر رکھا ہے، بیرسٹر سیف
-
بے روزگاری کے خاتمے کے لیے صنعتی شعبے کی ترقی نہایت ضروری ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
-
خطے کا مستقل امن کشمیر کا مسئلہ حل کرنے سے جڑا ہوا ہی: راجہ پرویز اشرف
-
حج مساوات انسانی کا عظیم مظہرہے:شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.